Results 1 to 2 of 2

Thread: بد قسمت چھمئے تھپسو ۔۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بد قسمت چھمئے تھپسو ۔۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    بد قسمت چھمئے تھپسو ۔۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    Badqismat.jpg
    فراڈ: 30 کروڑ ڈالر سزا1.41لاکھ سال قید
    جرم وسزا کی دنیا میں بد قسمت چھمئے تھپسوکا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، یہ وہ عورت ہے جسے 30کروڑ ڈالر کے فراڈ پر 1.41 لاکھ سال کی قید کی سزا ملی۔
    یہاں بڑے بڑے مافیا بھی رہ Ú†Ú©Û’ ہیں اورقاتل اور خونی بھی ØŒ جنہیں اگرچہ ہزاروں سال Ú©ÛŒ سزائیں سنائی جاتی رہی ہیں لیکن لاکھوں برس Ú©ÛŒ قید پانے والی وہ واØ+د وائٹ کالر کرائم Ú©ÛŒ مرتکب عورت ہے Û” اتنی بھاری سزا اس Ú©Û’ بعد شائد کسی اور Ú©Ùˆ اتنی سزا نہ مل سکے۔
    چھمئے تھپسو کاتعلق تھائی لینڈ سے ہے،فراڈ کی کہانی کا آغاز 1960ء میں ہوتا ہے، جب اس نے ''مائے چھمئے فنڈ ‘‘ قائم کیا۔اس نے فنڈ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو بھاری منافع کی پیشکش کی۔ وہ اپنے ملک میں ''تھائی لینڈ پٹرولیم کمپنی ‘‘ کے ساتھ بزنس کر رہی تھی۔
    وہ تعلقات بنانے میں ماہر تھی، کہا جاتا ہے کہ ا س Ú©Û’ تھائی فضائیہ اور پٹرولیم اتھارٹی میں بھی اعلیٰ شخصیات سے تعلقات تھے، یہی وجہ ہے کہ جہاں متعدد دوسرے فنڈز اس عرصے میں کالعدم قرار دے دیئے گئے ØŒ وہیں چھمئے تھپسو اس فنڈ Ú©Ùˆ لمبے عرصے تک چلانے میں کامیاب رہی کیونکہ تھائی لینڈ میں طاقتور Ø+لقوں Ú©ÛŒ مدد سے بزنس کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے ،اس Ú©Û’ کلائنٹس Ú©ÛŒ تعداد 1980Ø¡ میں 16231 سے تجاوز کر گئی تھی۔لیکن جب وقت بدلا تو اسی Ú©Û’ سابقہ دوستوں Ù†Û’ مقدمہ چلوایا۔ اس پر 16 ہزار تھائی کا فراڈ ثابت ہو گیا تھا، یہ رقم 20سے 30 کروڑ ڈالر تک بنتی ہے، اس جرم پر ملنے والی سزا عالمی ریکارڈ ہے Û” اسے 141078 سال جیل میں رکھنے کاØ+Ú©Ù… دیا گیا ہے۔
    شاہی خاندان کی سرمایہ کاری
    بھاری منافع Ú©Û’ باعث شاہی خاندان اور اعلیٰ فوجی افسروں Ù†Û’ بھی اس سنہری موقع سے فائدہ ا ٹھانے Ú©ÛŒ کوشش کی۔انہوں Ù†Û’ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ۔سرکاری طور پر بینکوں Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ فنڈ Ú©Ùˆ بھی ریلیف دینے کا Ø+Ú©Ù… جاری کیا گیا تھا، Ø+کومت Ù†Û’ اس فنڈکو سرکاری بینکوں Ú©Û’ برابر اہمیت دی تھی تاکہ اس میں لگایا گیا سرمایہ Ù…Ø+فوظ ترین سمجھا جائے۔
    فضائیہ کی قید میں
    Ø+کومت Ù†Û’ بادشاہ Ú©Û’ مشورے سے فنڈ پر پابندی لگانے Ú©Û’ بعد چھمئے تھپسو Ú©Ùˆ گرفتار کر لیا۔ بڑے لوگوں Ú©ÛŒ دولت Ú©ÛŒ ریکوری Ú©Û’ لئے اسے کئی روز تک تھائی فضائیہ Ú©ÛŒ قید میں رکھا گیا۔ شاہی خاندان ،فوج اور دیگر اہم شخصیات Ù†Û’ اپنی سرمایہ کاری واپس لینے تک عدالتی کارروائی نہیں ہونے دی۔
    بادشاہ بھومی بول ادلیادیج Ú©Û’ مشورے سے تØ+قیقات Ú©Ùˆ خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بعد ازاں عدالتی کارروائی Ú©Û’ بعد 27 جولائی 1989Ø¡ Ú©Ùˆ اسے اور اس Ú©Û’ ساتھیوں Ú©Ùˆ کارپوریٹ فراڈ Ú©Û’ جرم میں سزائیں سنا دی گئیں۔
    قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
    قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان جرائم میں اتنی لمبی سزا سنائی نہیں جا سکتی ۔عدالت نے دراصل معاملے کی سنگینی کو ظاہر کرنے کے لئے ہر جرم کی الگ الگ سزا سناتے ہوئے اسے 141078برس کے لئے جیل بھجوا دیا لیکن قانون کے مطابق ایک سزا کے خاتمے کے بعد دوسری سزا شروع نہیں ہو سکتی ،تمام سزائوں پر عمل درآمد کا آغاز بیک وقت ہوگا، لہٰذا یہ سزا 20 برس میں ختم ہوسکتی ہے، قانونی ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر دوسرے قیدیوں کو سزائوں میں معافی ملی تو ان فیصلوں کا اطلاق چھمئے تھپسو پر بھی لازمی کیا جائے گا،اگر معافیاں ملتی رہیں تو وہ 8برس میں جیل سے باہر آسکتی ہے۔
    اب تک مجرموں کو کتنی طویل سزائیں ملتی رہیں؟
    جب ہم یہ کہتے ہیں کہ چھمئے تھپسو طویل ترین سزا پانے والی مجرمہ ہے تو ہمیں یہ بھی دیکھ لینا چاہئے کہ اب تک مجرموں کو کتنی طویل سزائیں دی گئی ہیں۔
    دنیا ایسے مجرموں سے بھری پڑی ہے جنہیں ایک سے زیادہ بار عمر قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں ،بھاری سزائوں کا مقصد انہیں زندگی بھر جیل میں رکھنے کے سوا کچھ نہیں ہوتا ۔
    زیادہ سزا ئیں پانے والے مجرم
    سپین Ú©Û’ شہر میڈرڈ میں ٹرین میں دھماکہ کرنے والے مجرم خوئی ڈوان Ú©Ùˆ 42924 برس Ú©ÛŒ سزا ملی Û” اس Ú©Û’ دیگر ساتھی بھی طویل ترین عرصے Ú©Û’ ئے جیل بھیج دیئے گئے۔ ایک ساتھی گمال Ú©Ùˆ 42922 برس اور ایمیلیو ساروز Ú©Ùˆ 34715 برس Ú©Û’ لئے جیل Ú©ÛŒ ہوا کھانا Ù¾Ú‘Û’ گی۔ سپین Ú©Û’ قوانین Ú©Û’ تØ+ت کسی Ú©Ùˆ بھی 40 برس سے زیادہ لمبے عرصے کیلئے جیل میں نہیں رکھا جا سکتا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ بھی اس عرصے میں باہر Ù†Ú©Ù„ آئیں۔
    تین سالہ بچی کو ریپ کرنے کے الزام میں چارلس رابنسن کو 30 برس اور اس کے ساتھی کو 20750برس کی سزا ملی۔عمر رسیدہ خاتون سے زیادتی کے مجرم ڈیرن بینا فولڈ کو 11250 برس کے لئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
    امریکی دہشتگرد ٹیری نکولس پر 19اپریل 1995Ø¡ Ú©Ùˆ امریکی ریاست اوکلاہاما میں بم دھماکہ ØŒ قتل عام اور آتش زدگی Ú©Û’ الزامات ثابت ہو گئے تھے Û” جس پر اسے 162عمر قید Ú©ÛŒ سزا سنائی گئی Û” 1995Ø¡ میں سزا پر عمل درآمد کا آغاز ہوا۔جج صاØ+ب Ù†Û’ اپنے Ø+Ú©Ù… میں لکھا کہ 162بار عمر قید بھگتنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ مجرم 9300سال مزید قید بھی بھگتے گا، 9300برس Ú©ÛŒ سزا Ú©Û’ دوران اسے پیرول پر رہائی Ú©Û’ Ø+Ù‚ سے بھی Ù…Ø+روم کر دیا گیا ہے۔
    ایک اور طویل سزا یعنی 74بار عمر قید اور 2020برس مزید قید کی امریکہ میں بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سنائی گئی ہے۔ یہ سزا 2002 اور 2007ء میں بچوں کے اغواء میں ملوث مائیکل ڈیولن کی قسمت میں لکھی تھی۔
    Ø+ماس Ú©Û’ لیڈر عبداللہ بارغوتی Ú©Ùˆ 2004Ø¡ میں سنائی گئی تھی۔ عدالت اس نتیجے پر پہنچی تھی کہ عبداللہ بارغوتی نہ صرف Ø+ماس کا چیف کمانڈر ہے ØŒ بلکہ وہ بم بنانے کابھی ماہرہے۔ اس پر66افرادکے قتل کا مقدمہ بنا ØŒ الزامات ثابت ہونے پر اسے 67 بار عمر قید Ú©Û’ علاوہ مزید 5200برس قید Ú©ÛŒ سزا ملی ہے Û” اگلے نمبر پر نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ دو مساجد میں نہتے مسلمانوں پر بے رØ+مانہ Ø+ملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ ہے جسے 52 بار عمر قید اورمزید 480برس Ú©ÛŒ سزا ملی ہے۔


    2gvsho3 - بد قسمت چھمئے تھپسو ۔۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بد قسمت چھمئے تھپسو ۔۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    2gvsho3 - بد قسمت چھمئے تھپسو ۔۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •